مہمند ڈیم کی تعمیر کب شروع ہوگی؟حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مہمند ڈیم پر اپریل 2019 میں کام شروع ہو گا ، وفاقی حکومت نے تاریخ کا حتمی اعلان کردیا،یہ ڈیم 6سال میں مکمل ہوگا اور 12لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کے صلاحیت ہوگی ، ابتدائی تخمینہ کے مطابق اس ڈیم پر 17 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہو… Continue 23reading مہمند ڈیم کی تعمیر کب شروع ہوگی؟حکومت نے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا