گاڑی روکنے ، پرچی تھمانے کا جھنجھٹ ختم ،ای چالان کا آغاز ہوتے ہی کتنے ہزار چالان شہریوں کے گھر بھجوا دئیے گئے؟
لاہور ( این این آئی)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ماہ ستمبر کے دوران شہر میں ٹریفک صورتحال کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی کے حکم پر شہر میں الیکٹرانک چالان کا آغاز کیاگیا۔ دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے حکم… Continue 23reading گاڑی روکنے ، پرچی تھمانے کا جھنجھٹ ختم ،ای چالان کا آغاز ہوتے ہی کتنے ہزار چالان شہریوں کے گھر بھجوا دئیے گئے؟