تبدیلی آگئی۔۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کر دکھایا جو شہباز شریف 10سال میں نہ کر سکے، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
تونسہ شریف (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقے تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی، تونسہ شریف کے علاقہ بارتھی میں بجلی فراہم کر دی گئی، سہولیات سے محروم علاقے میں بجلی کی فراہمی سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقے تبدیلی آگئی۔ وزیراعلی… Continue 23reading تبدیلی آگئی۔۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کر دکھایا جو شہباز شریف 10سال میں نہ کر سکے، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی







































