صرف امریکا کادوست نہیں رہ سکتے، امریکا خطے میں نئے دوست ڈھونڈ رہا ہے تو ہمارے پاس بھی آپشنز ہیں،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا
نیویارک (آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان صرف امریکا کا دوست نہیں رہ سکتا، امریکا خطے میں نئے دوست ڈھونڈ رہا ہے تو ہمارے پاس بھی آپشنز ہیں،پاک بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا سے… Continue 23reading صرف امریکا کادوست نہیں رہ سکتے، امریکا خطے میں نئے دوست ڈھونڈ رہا ہے تو ہمارے پاس بھی آپشنز ہیں،پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا