میں نے اپنی نیند اور صحت خراب کی ، کرپشن کرنیوالوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا اور آج۔۔شہباز شریف نے عدالت میںاپنے خلاف مقدمے کی وجہ بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے شہباز شریف کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے ۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آج سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت جج نجم الحسن نے کی ۔ دوران سماعت شہباز شریف نے اپنے دیئے گئے بیان میں اپنے خلاف… Continue 23reading میں نے اپنی نیند اور صحت خراب کی ، کرپشن کرنیوالوں کو رنگے ہاتھوں پکڑا اور آج۔۔شہباز شریف نے عدالت میںاپنے خلاف مقدمے کی وجہ بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا