بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

بدبخت بیٹے نے ضعیف العمر باپ کو قتل کر کےخودکشی کر لی وجہ ایسی معمولی کہ جان کر آپ بھی اپنا سر پیٹ لیں گے

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(نیوز ڈیسک) جیکب آباد میں نوجوان بیٹے نے پیسے نہ دینے پر صعیف العمرباپ کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو کے تھانہ میرانپور کی حدود میں واقع گاؤں لاشار جمالی میں نوجوان بیٹے 27سالہ سونو لہرنے پیسے دینے سے انکار کرنے پر اپنے والد 65سالہ قابل لہر کو فائرنگ کرکے قتل

کردیا اور بعد میں خود پر بھی فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، اطلاع ملنے پر حدود کی میرانپور پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردی، ایس ایچ او میرانپور امام بخش بروہی نے بتایا کہ واقعہ باپ کی جانب سے پیسے دینے سے انکار پر پیش آیا، آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…