فضل الرحمن کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ، الرٹ جاری ، مولانا اسد محمود کوکون قتل کرسکتاہے؟گروپ کا نام سامنے آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان (اے این این ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی مولانا اسد محمود پر قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مولانا اسد محمود نے صوبائی اسمبلی کی نشست(37ٹانگ)سے ایم ایم اے کے امیدوار کی حیثیت سے… Continue 23reading فضل الرحمن کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کا خطرہ ، الرٹ جاری ، مولانا اسد محمود کوکون قتل کرسکتاہے؟گروپ کا نام سامنے آگیا