نہ آشیانہ اور نہ ہی صاف پانی سکینڈل، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجہ پھر کیا ہے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت 100روزہ پروگرام کی ناکامی پر ایسے قدم اٹھا رہی ہے،اس انداز میں شہباز شریف کی گرفتاری پارلیمان کی توہین… Continue 23reading نہ آشیانہ اور نہ ہی صاف پانی سکینڈل، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجہ پھر کیا ہے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کے حیرت انگیز انکشافات