جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی حکومت اپوزیشن کی وجہ سے مستحکم ہے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ایک اور حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن متحدنہیں‘ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس بے نتیجہ ہوگی اور یہ صرف وقت کا ضیاع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجود حکومت پر تنقید اور الزامات صرف سیاسی

پوائنٹ سکورنگ حاصل کرنے کیلئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت نے قومی معیشت کو بری طرح تباہ کیا اور اس نے ملک اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کچھ بھی نہیں کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بدعنوان عناصر کے خلاف احتساب کا عمل جاری رہے گا اور کوئی بھی احتساب سے بالاتر نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…