’’حکومت نے عوا م کا ہی تیل نکال دیا‘‘پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کیاجارہاہے؟شرمناک انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت کی جانب سے صارفین سے ڈیزل پر فی لیٹر 32روپے 43پیسے ٹیکس وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پیٹرول پر فی لیٹر 17روپے 33پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔دستاویزات کے مطابق وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکس وصول کئے جانے… Continue 23reading ’’حکومت نے عوا م کا ہی تیل نکال دیا‘‘پٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کیاجارہاہے؟شرمناک انکشافات











































