جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

حکومت نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد(آن لائن)حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر میں افسران اور ملازمین کے فرائض کی انجام دہی کیلئے نئے الگ الگ اوقات کار تعین کئے ہیں،جس پر فوری عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے صوبائی دفاتر میں سرکاری افسران کے لئے کام کیلئے اوقات کار صبح9بجے سے شام 5بجے تک ہوں… Continue 23reading حکومت نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری 

خطرے کی گھنٹی بج گئی،گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی زیادہ کیوں ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

خطرے کی گھنٹی بج گئی،گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی زیادہ کیوں ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

کراچی (آن لائن)توانائی کے شعبے کی خراب کارکردگی سے خسارہ بڑھ رہا ہے، ممبراکنامک ایڈوائزی کونسل کا کہنا ہے گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔اکنامک ایڈوائزی کونسل کے ممبر عابد سلہری کے مطابق ملک میں سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا ہے، شعبہ توانائی کی خراب کارکردگی کے باعث مالیاتی… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،گردشی قرضوں کا حجم دفاعی اخراجات سے بھی زیادہ کیوں ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

ایئرکنڈیشن بھی بند،سرکاری محکموں کے گاڑیوں کے ڈیوٹی اوقات کار کے بعد استعمال ، بچوں کو سکول لانے ، لے جانے سمیت بڑی پابندیاں عائد

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

ایئرکنڈیشن بھی بند،سرکاری محکموں کے گاڑیوں کے ڈیوٹی اوقات کار کے بعد استعمال ، بچوں کو سکول لانے ، لے جانے سمیت بڑی پابندیاں عائد

پشاور (آن لائن) سرکاری محکموں کے گاڑیوں کے ڈیوٹی اوقات کار کے بعد استعمال کرنے ، بچوں کو سکول لانے ، لے جانے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی لانے ، سادگی اورکفایت شعاری مہم کے لئے 100صفحات پرمشتمل نئی پالیسی تیارکر لی ہے جس کے تحت… Continue 23reading ایئرکنڈیشن بھی بند،سرکاری محکموں کے گاڑیوں کے ڈیوٹی اوقات کار کے بعد استعمال ، بچوں کو سکول لانے ، لے جانے سمیت بڑی پابندیاں عائد

سرمایہ کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں صرف ایک ہفتے کے دوران کتنی بڑی کمی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

سرمایہ کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں صرف ایک ہفتے کے دوران کتنی بڑی کمی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 846 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، انڈیکس 42 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔سرمایا کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ہے، انویسٹر یہ دیکھ رہے ہیں کہ حکومت مالیاتی اور تجارتی خسارے کو کیسے کم کر… Continue 23reading سرمایہ کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں صرف ایک ہفتے کے دوران کتنی بڑی کمی ہوئی؟ حیرت انگیز انکشافات

سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر معروف ایئرلائن کا لائسنس منسوخ کر دیا ،واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع 

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر معروف ایئرلائن کا لائسنس منسوخ کر دیا ،واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع 

راولپنڈی( آن لائن)سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر شاہین ایئرلائین کا لائسنس منسوخ کر تے ہوئے واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع کر دی ہے ادھر شاہین ایئر لائنز کے لائسنس کی منسوخی کے باعث شاہین ایئر کے ذریعے حجاز مقدس جانے والے حجاج کرام کو وطن واپسی میں شدید مشکلات… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے 1ارب40کروڑ کی مبینہ نادہندگی پر معروف ایئرلائن کا لائسنس منسوخ کر دیا ،واجبات کی وصولی کے لئے کاروائی شروع 

سختی کے دن آگئے،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری دفاترکے لئے نئے اوقات کار جاری ،حکومت پنجاب نے ہفتہ وارچھٹی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری 

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

سختی کے دن آگئے،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری دفاترکے لئے نئے اوقات کار جاری ،حکومت پنجاب نے ہفتہ وارچھٹی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری 

پشاور (آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری دفاترکے لئے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں جبکہ وفاقی محکموں میں نئے اوقات کار پر عمل درآمد شروع کردیاہے ریلوے ، پی آئی اے ، ائیر پورٹ ، پی ٹی سی ایل ، پی ٹی وی ، کنٹونمنٹ بورڈ میں اوقات کار صبح 9بجے… Continue 23reading سختی کے دن آگئے،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری دفاترکے لئے نئے اوقات کار جاری ،حکومت پنجاب نے ہفتہ وارچھٹی کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن جاری 

انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا ،شام 6 بجے کے بعد کیا ہو ا؟سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا ،شام 6 بجے کے بعد کیا ہو ا؟سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا شام 6 بجے کے بعد کیا ہو اس کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتے میڈیارپورٹس کے مطابق حسن عسکری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کو مکمل طور… Continue 23reading انتخابات کو مکمل طور پر شفاف نہیں کہا جا سکتا ،شام 6 بجے کے بعد کیا ہو ا؟سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے بڑا اعتراف کرلیا

اہم سرکاری ادارے کی بسوں،سمیت دیگر گاڑیوں میں لاکھوں کے پٹرول اور ڈیزل کی چوریوں کا انکشاف ،بڑے بڑے نام ملوث نکلے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

اہم سرکاری ادارے کی بسوں،سمیت دیگر گاڑیوں میں لاکھوں کے پٹرول اور ڈیزل کی چوریوں کا انکشاف ،بڑے بڑے نام ملوث نکلے

اسلام آباد(آ ن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے میں سرکاری بسوں، فائر بریگیڈ اور سنیٹیشن، واٹر سپلائی سمیت دیگر گاڑیوں میں لاکھوں کے پٹرول اور ڈیزل کی چوریوں کا انکشاف ہواہے۔ذرائع کے مطابق ایم پی او ڈائریکٹوریٹ اور متعالقہ فارمیشنز کے ٹرانسپورٹ آفیسرز اور فورمین، ڈرائیور برادری کے ذریعے افسران کی آشیرباد کے… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے کی بسوں،سمیت دیگر گاڑیوں میں لاکھوں کے پٹرول اور ڈیزل کی چوریوں کا انکشاف ،بڑے بڑے نام ملوث نکلے

آصف علی زرداری کے ریمارکس پر مولانافضل الرحمان مشتعل،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے ۔۔۔! سخت جواب دیدیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

آصف علی زرداری کے ریمارکس پر مولانافضل الرحمان مشتعل،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے ۔۔۔! سخت جواب دیدیا

اسلام آباد( آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک جبکہ میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں فضل الرحمان نے دستبردار نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہو ئے کہا ہے کہ اعتزازکی دستبرداری کا فیصلہ ایک،میری کا فیصلہ 10جماعتوں کوکرنا ہے،طنزیہ باتیں نہ کی… Continue 23reading آصف علی زرداری کے ریمارکس پر مولانافضل الرحمان مشتعل،طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے ، اعتزاز احسن ایسے دولھا ہیں جسے ۔۔۔! سخت جواب دیدیا