راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ جمعہ کو خواجہ محمد آصف، مرتضیٰ جاوید عباسی، عباد اللہ خان اور شیخ روحیل اصغر کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک… Continue 23reading راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا







































