جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد،رکن صوبائی اسمبلی کے اپارٹمنٹ میں دوافراد کی گن پوائنٹ پر خاتون سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار ،اپارٹمنٹ کس کی ملکیت ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع اپارٹمنٹس میں گن پوائنٹ پر خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ملزمان میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ، پولیس نے اپنے پیٹی بھائی سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو گرفتار کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع اپارٹمنٹس میں ایک خاتون کی راجہ فیضان اور شہزاد نامی پولیس اہلکار نے گن پوائنٹ پرعزت لوٹی جس نے وہاں سے بھاگ کر ڈپلومیٹک انکلیو کے شمس پکٹ پر آکر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو واقع سے متعلق آگاہ کیا جو انہیں تھانہ سیکرٹریٹ لے گئے ،تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکار شہزاد اور راجہ فیضان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ڈپلومئٹک کے جس اپارٹمنٹ میں زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی وہ سندھ سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی کی ملکیت ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلیٹ کی چابیاں سمیع نامی شخص کے پاس تھیں جس نے ملزمان راجہ فیضان اور پولیس اہلکار شہزاد کی معاونت کی۔ اجتماعی زیادتی کے دوران خاتون بھاگ کر ڈپلومیٹک ایریا میں پولیس کی شمس پکٹ پر پہنچی اور مدد مانگی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…