منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

ایک انار سو بیمار۔۔۔! سعدیہ عباسی کی نا اہلی پر خالی ہونے والی نشست پر تحریک انصاف کی 11خواتین میدان میں آگئیں،حیرت انگیز صورتحال

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)(ن)لیگ کی سعدیہ عباسی کی نا اہلی پر خالی ہونے والی نشست پر تحریک انصاف کی 11خواتین ٹکٹ کے حصول کے لئے میدان میں آگئیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی گیارہ خواتین سینیٹ کی نشست کے لئے میدان میں اتر آئی ہیں اب ٹکٹ کس کو دیں کس کو نہ دیں پی ٹی آئی قیادت مشکل میں پڑ گئی ہے۔

ٹکٹ کی امیدوار ڈاکٹر زرقا، فردوس عاشق اعوان، سیما انوار، سارہ احمد ہیں علاوہ ازیں نرگس جبیں، آمنہ بدر، نورین فاروقی، ارم فاروقی، اور نادیہ رحمن بھی امیدوار ہیں جبکہ جہانگیر ترین کی ہمشیرہ سیمی ایزدی بھی ٹکٹ کے حصول کے لئے میدان مین اتر آئیں ہیں تاہم حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان خود ہی کر یں گے ۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…