اماراتی ولی عہد نے پہلی مرتبہ پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری بھی سنا ڈالی
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی ولی عہد شیخ محمد بن زید بن سلطان النیہان کی ٹیلی فون پر گفتگو ،دونوں رہنماؤں نے بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ، عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد سے حکومتی وژن اور ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔ پیر کو وزیراعظم… Continue 23reading اماراتی ولی عہد نے پہلی مرتبہ پاکستان آنے کا اعلان کر دیا،پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری بھی سنا ڈالی











































