’’سب الزامات بے بنیاد ، مقدمات جھوٹے ہیں‘‘ شہباز شریف نے احتساب عدالت کے جج کے سامنے دبنگ اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیاہے ۔اس موقع پر بق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے وکیل امجد پرویز، صاحبزادے حمزہ شہبازاور سلمان شہباز بھی عدالت میں موجود ہیںجبکہ ن لیگ کے رہنما مریم اورنگزیب،خرم دستگیر،مجتبیٰ شجاع الرحمان ،خواجہ احمدحسان،ملک احمدخان جوڈیشل کمپلیکس… Continue 23reading ’’سب الزامات بے بنیاد ، مقدمات جھوٹے ہیں‘‘ شہباز شریف نے احتساب عدالت کے جج کے سامنے دبنگ اعلان کر دیا