جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

رہائی پر پہلا ردعمل، فیصلے کی خبر سنتے ہی آسیہ بی بی نے سب سے پہلے کیا پوچھا؟ خاتون صحافی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کیس میں گرفتار آسیہ بی بی کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر بری کر دیا ہے، آسیہ بی بی کی رہائی پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر خاتون صحافی ریما عباسی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں آسیہ بی بی

کی جانب سے اپنی رہائی پر ردعمل دیا ہے، خاتون صحافی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ آسیہ بی بی نے کہا کہ میں یقین نہیں کر پا رہی جو میں سن رہی ہوں، کیا اب میں باہر جا سکتی ہوں، کیا اب وہ مجھے باہر جانے دیں گے، واقعی؟ مجھے کچھ معلوم نہیں کہ کیا کہوں، میں بہت خوش ہوں، مجھے یقین نہیں ہو رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…