ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہاتھ ملا لیا، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے خلاف کیا کیا جائے گا؟
اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان رواں ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق کرلیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے وفود کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ضمنی انتخابات… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہاتھ ملا لیا، ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے خلاف کیا کیا جائے گا؟