ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

احتساب عدالت کے اندر دانیا ل عزیز کی ایسی حرکت کہ جج نے ایس پی سکیورٹی کو طلب کر کے انہیں باہر نکلوادیا، جانتے ہیں سابق وزیر نے ایسا کیا کیا تھا کہ اتنا سخت قدم اٹھانا پڑا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر دانیال عزیز کے لیگی رہنماؤں سے ہاتھ ملا نے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر نکلوا دیا۔منگل کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس میں تفتیشی افسر کا بیان جاری تھا کہ دانیال عزیز کمرہ عدالت میں پہنچے اور لیگی رہنما ؤ ں سے ہاتھ ملانے لگے۔ اس پر فاضل جج نے

کہا یہ کیا طریقہ ہے، آئندہ ایسا نہ ہو۔معاون وکیل صفائی نے جواب دیا معذرت چاہتے ہیں، دانیال عزیز عدالتی آداب سے واقف نہیں۔ جج نے کہا یہ اتنے اعلی عہدوں پر رہے ہیں، آداب سے کیوں واقف نہیں، میں میاں صاحب کو کٹہرے میں کھڑا کر دوں پھر یہ ملائیں گے ہاتھ۔احتساب عدالت کے جج نے ایس پی سیکورٹی کو طلب کیا اور سیکورٹی اہلکار کے ذریعے دانیال عزیز کو باہر نکال دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…