سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے مجموعی طورپر کتنے ارب ڈالر دیئے جائیں گے اوراس وقت پاکستان کا خسارہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آبا د (این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے موجودہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے مجموعی طور 12ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا اعلان کیا جس کا تاجر برادری خیرمقدم کرتی ہے کیونکہ… Continue 23reading سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے مجموعی طورپر کتنے ارب ڈالر دیئے جائیں گے اوراس وقت پاکستان کا خسارہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ حیرت انگیز انکشافات







































