حکومت نے بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کرلی،گولڈن ہینڈ شیک دیاجائے گا
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی کے 550ملازمین میں300ملازمین کو فارغ کرنے کی تجویز دی گئی ہے 550ملازمین کی تعداد کو کم کرنے انہیں گولڈن ہینڈ شیک دینے ، کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کی تجاویز محکمہ خزانہ کو دی گئی ہے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 124اراکین کے لئے 550سے زائد ملازمین اسمبلی میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں… Continue 23reading حکومت نے بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری کرلی،گولڈن ہینڈ شیک دیاجائے گا







































