خواجہ سعد رفیق کی وزیراعظم کی نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید،’’چندہ خور ‘‘حکمران پہلے کیا کام کریں؟ بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نئے ڈیموں کی تعمیر ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ کشکول توڑنے کے دعویدار چندہ خور حکمران آتے ہی اپنے دھندے پر لگ… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کی وزیراعظم کی نئے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ڈیم فنڈز کی اپیل پر شدید تنقید،’’چندہ خور ‘‘حکمران پہلے کیا کام کریں؟ بڑا مطالبہ کردیا