صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہوا، اسٹیٹ بینک نے دیگر بینکوں سے متعلق رپورٹس کی تردیدکردی، حیرت انگیز انکشافات
کراچی(آئی این پی ) اسٹیٹ بینک نے صرف ایک بینک کے علاوہ دیگر بینکوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی رپورٹس مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ دیگر بینکوں کے ڈیٹا چوری ہونے کے شواہد نہیں ملے ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہونے کے شواہد… Continue 23reading صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہوا، اسٹیٹ بینک نے دیگر بینکوں سے متعلق رپورٹس کی تردیدکردی، حیرت انگیز انکشافات











































