یوم اقبال پر چھٹی کا اعلان، وضاحت سامنے آ گئی
کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ نے یوم اقبال کے موقع پر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اعلان کی تردید کی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کل صوبے بھر میں تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل رکھنے… Continue 23reading یوم اقبال پر چھٹی کا اعلان، وضاحت سامنے آ گئی











































