سرکاری اراضی کی خریداری میں خرد برد، قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے 39.80ملین روپے کی پلی بارگین کی منظوردیدی
پشاور(این این آئی)رنگ روڈکے اردگردسرکاری طورپراراضی کی خریداری میں خردبرد کرنیوالے جامشیرخان کے کیس میں قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے 39.80ملین روپے کی پلی بارگین کی منظوردیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا(اس وقت کی صوبہ سرحد)نے پشاورکے اردگردرنگ روڈتعمیرکرنیکامنصوبہ بنایاتھاتاہم اراضی کے حصول کاعمل1994میں میں شروع ہوگیاتھااورموضع محل لالااحمدمیں فی مرلے کاتعین5,772/25جبکہ موضع محل سالو میں3,805/50روپے پرفی… Continue 23reading سرکاری اراضی کی خریداری میں خرد برد، قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے 39.80ملین روپے کی پلی بارگین کی منظوردیدی











































