یمن کا تنازعہ، پاکستان کی ثالثی کو سعودی عرب سمیت فریقین نے تسلیم کرلیا، قرض دینے کی وجہ یمن نہیں بلکہ کیا چیز ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان سے معاشی وابستگی ہے جو قرض دینے کی وجہ ہے۔ سابق حکومتوں نے قرض لے کر اپنے اکاؤنٹس میں ڈالے عمران خان قوم کے بچوں کیلئے قرض لے رہے ہیں۔ ثالثی فریقین کی رضامندی کے بغیر نہیں ہوسکتی ۔… Continue 23reading یمن کا تنازعہ، پاکستان کی ثالثی کو سعودی عرب سمیت فریقین نے تسلیم کرلیا، قرض دینے کی وجہ یمن نہیں بلکہ کیا چیز ہے؟ حیرت انگیز انکشافات







































