(ن) لیگ پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی،کارکنوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی ‘ 10ستمبر کو بلدیاتی اداروں کے سربراہوں پر مشتمل لوکل باڈیز کنونشن پنجاب بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق لوکل باڈیز کنونشن مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا، جس… Continue 23reading (ن) لیگ پنجاب کے بلدیاتی اداروں اور بلدیاتی نمائندوں کے دفاع کیلئے میدان میں آگئی،کارکنوں کو دھماکہ خیز احکامات جاری