ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈو مور کی کہانی ختم،امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزکو دورہ پاکستان کے دوران بڑا سرپرائز،پاکستان نے عافیہ صدیقی سے متعلق بڑے مطالبات کردیئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکا کو آگاہ کردیا۔امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ سفارتی ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکا کو آگاہ کردیا ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایلس ویلز کے دورہ پاکستان میں عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھایا، پاکستان کا موقف تھا کہ عافیہ صدیقی سے متعلق

تمام تر بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھا جائے۔سفارتی ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ دفترخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو عافیہ صدیقی کے خط سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا آئندہ ہفتے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھا تھا جس میں انہوں نے رہائی میں مدد کرنے کی اپیل کی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…