2008ء سے 2013ء کے دوران بطور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کیا کرتے رہے؟منظور وٹو بھی نیب کے ریڈار میں آگئے، چونکادینے والے انکشافات
لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے کرپشن کے مختلف کیسز میں ملوث سیاستدانوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا،سابق وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی گئی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر میاں منظور ووٹو کے خلاف یوٹیلی سٹورز میں… Continue 23reading 2008ء سے 2013ء کے دوران بطور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کیا کرتے رہے؟منظور وٹو بھی نیب کے ریڈار میں آگئے، چونکادینے والے انکشافات