چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کابیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار ،شریف خاندان کو اہم پیغام دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شریف خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں چیف جسٹس نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کابیگم کلثوم نواز کے انتقال پر افسوس کا اظہار ،شریف خاندان کو اہم پیغام دیدیا