بڑی بڑی باتیں فیصل رضا عابدی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا،احکامات جاری
اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم د یتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد پولیس اتنی ذمہ دار کیسے ہوگئی، یہاں تو لوگ درخواست دے دے کر مر جاتے ہیں، کوئی کارروائی نہیں ہوتی، ایک شخص سپریم کورٹ میں پیشی… Continue 23reading بڑی بڑی باتیں فیصل رضا عابدی کو مہنگی پڑ گئیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا،احکامات جاری