ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ماڈل ٹاؤن کیس ٗ شریف برادران اور رانا ثناء اللہ کا نمبر بھی آگیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے احکامات جاری کردیئے 

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نوازشریف، شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کو طلب کرنیکی درخواست مسترد کردی تھی جس پر درخواست گزار نے عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد درخواستگزار کی اپیل جمعہ کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔جسٹس گلزار احمد اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل عدالتِ عظمیٰ کا 2 رکنی بینچ اپیل پر سماعت کریگا جس کے لیے عدالت کے احکامات پردرخواست گزار سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔یاد رہے کہ 17 جون 2014 کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے سامنے قائم تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔پی اے ٹی کے کارکنوں کی مزاحمت اور پولیس آپریشن کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوئے جن میں خواتین بھی شامل تھیں جب کہ پولیس کی فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔پنجاب حکومت کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات کے لئے جے ائی ٹی بنائی گئی جس کی رپورٹ بھی منظرعام پر ا چکی ہے۔  سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں شریف برادران کی طلبی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نوازشریف، شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کو طلب کرنیکی درخواست مسترد کردی تھی جس پر درخواست گزار نے عدالت عالیہ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد درخواستگزار کی اپیل جمعہ کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…