بیگم کلثوم نواز ایک آمر کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہیں، پاکستان تحریک انصاف کا سابق خاتون اول کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ٹوئٹ پیغام میں سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔پیغام میں کلثوم نواز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز ایک آمر کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہیں، پاکستان تحریک انصاف کا سابق خاتون اول کی وفات پر اظہار افسوس