اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعدشہباز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)آشیانہ ہائوسنگ سکینڈ ل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ، لاہو ر ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ کل ( پیر) کے روز سماعت کرے گا۔اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے نظرثانی کی اپیل میں وفاقی حکومت، نیب اور شہباز شریف کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائی کورٹ نے 24 اکتوبر کو غیر قانونی طور پر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کی۔انکوائری مکمل اور جرم ثابت ہونے سے قبل نیب کا ملزم کو گرفتار کرنا آئین کے آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے۔شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ کیس میں انکوائری مکمل ہونے اور جرم ثابت ہونے سے قبل گرفتار کیا گیا۔شہباز شریف پر لطیف اینڈ سنز کا ٹھیکہ منسوخ کرکے کاسا کنسٹرکشن کمپنی کو دینے کا الزام ہے۔:آرٹیکل 10 کے تحت فری اینڈ فیر ٹرائل ہر ملزم کا بنیادی حق ہے۔نیب نے شہباز شریف کو کیس میں فری اور فیر ٹرائل کا حق نہیں دیا ۔چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار آئین سے متصادم ہے۔استدعا ہے کہ عدالت24 اکتوبر کا شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے اور ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا جائے ۔شہباز شریف پر لطیف اینڈ سنز کا ٹھیکہ منسوخ کرکے کاسا کنسٹرکشن کمپنی کو دینے کا الزام ہے۔:آرٹیکل 10 کے تحت فری اینڈ فیر ٹرائل ہر ملزم کا بنیادی حق ہے۔نیب نے شہباز شریف کو کیس میں فری اور فیر ٹرائل کا حق نہیں دیا ۔چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار آئین سے متصادم ہے۔استدعا ہے کہ عدالت24 اکتوبر کا شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے اور ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا جائے ۔لاہور ہائیکورٹ کے مستڑ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں مسٹر جسٹس مرزا وقاص رئوف پر مشتمل دو رکنی بنچ کل ( پیر) کے روز سماعت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…