ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کی جانب سے بلاول بھٹو کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کی پیشکش،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کیا ’’کھچڑی ‘‘پک رہی ہے؟فواد چودھری کا معنی خیز اعتراف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے کسی وزیر کی جانب سے بلاول بھٹو کو چئیرمین پی اے سی بنانے کی پیشکش نہیں کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی وفاقی وزیر نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کی پیشکش

نہیں کی بلکہ ایک عمومی گفتگو کی گئی تھی کہ بلاول سمیت کوئی بھی چیئرمین پی اے سی بن جائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہ ہوگا۔فواد چوہدری کے مطابق تحریک انصاف کو اصولی طور پر یہ حق حاصل ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں لگائے گئے منصوبوں کا آڈٹ کرے اور جب ہمارے منصوبے شروع ہوں تو اپوزیشن اپنا چیئرمین لگا دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…