پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سینٹ الیکشن، تحریک انصاف نے ن لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا ایسا کام ہو گیا کہ لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف نے سینیٹ کی دونشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کامیابی کیلئے بھرپور کوششیں شروع کر دیں،وزراء اورسینئررہنمائوں کو پارٹی اراکین اور اتحادیوںسے موثر ابطوں کا ٹاسک دیدیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزراء کی

جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اراکین سے بھی رابطے کئے گئے ہیں۔تحریک انصاف نے سینیٹ کے 15نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے ولید اقبال اور سیمی ایزدی کوٹکٹ جاری کئے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سعود مجید اور سائرہ افضل تارڈ بطور امیدوار میدان میں ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…