پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آپ اپنے اے ٹی ایم کارڈ کو ہیک ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں؟ حامد میر نے انتہائی آسان طریقہ بتا دیا، جانئے بے حد مفید معلومات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معرو ف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار حامد میر نے پروگرام میں مدعو مہمان وزیر خزانہ اسد عمر سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ماہرین نے اے ٹی ایم کارڈ ز ہولڈرز کو مشورہ دیا ہے کہ جب وہ اے ٹی ایم میں رقم نکلوانے کیلئے جاتے ہیں تو وہ اپنا اے ٹی ایم کارڈ مشین میں ڈالنے کے بعد دو مرتبہ کینسل کے بٹن کو پنچ (دبائیں)کریں اور اگر کسی نے آپ کا ڈیٹا ہیک کرنے کیلئے کوئی سسٹم لگایا ہوا ہے تو

وہ کینسل ہو جاتا ہے، تو آپ کو چاہئے کہ آپ لوگوں کو اس طرح کی بھی ایڈوائز دیا کریں۔ جس پر جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میرا کیونکہ دماغ اسطرح کی دونمبری میں چلتا نہیں اس لئے میں ایسا کر نہیں سکتا۔ جس پر دونوں نے بات کا مزہ لیتے ہوئے خوب قہقہے لگائے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ ایک سنجیدہ مسئلہ بھی ہے اور دنیا بھر کو سائبر کرائم کا سامنا ہے۔ ہیکرز صارف کی شناخت تک ہیک کر لیتے ہیں یہ تو صرف ایک اکائونٹ کی بات کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…