جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جلدی پہنچو میرے گھر میں کوئی ہے۔۔۔مراد سعید کے گھر میں نامعلوم افرادگھس گئے ، پولیس پہنچی تو وہاں کون ملا؟اپوزیشن پر گرجنے برسنے والے وزیرخود دیکھ کر شرم سے پانی پانی ہو گئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جلدی پہنچو ، میرے گھر میں کوئی داخل ہو گیا، وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید کی کال پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، گھر میں داخل ہونے پر پتہ چلا کہ وزیر موصوف شرارتی بندروں کو نامعلوم مسلح افراد قرار دیتے رہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے مواصلات کے مطابق کی کال پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ مراد سعید نے پولیس کو کال کر کے کہا کہ میرے گھر میں کچھ نامعلوم افراد داخل ہو گئے ہیں،

پولیس جب مراد سعید کے گھر پہنچی تو چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ نامعلوم افراد نہیں بلکہ بندر نکلے۔ پولیس کی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کیونکہ مراد سعید کا گھر منسٹر انکلیو میں ہے اور یہ علاقہ جنگل کے ساتھ لگتا ہے تو کچھ شرارتی اور بہادر بندر وزیر موصوف کے گھر میں داخل ہو گئے تھے جس سے اسمبلی میں اپوزیشن پر گرجنے اور برسنے والے مراد سعید ڈر گئے اور انہوں نے فوراََ پولیس کو کال کر دی کہ میرے گھر میں نامعلوم افراد داخل ہو گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…