اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

843میں سے 233قلعوں کی تعمیر مکمل کرلی گئی،دہشت گردوں کاراستہ بند کرنے کی تیاریاں ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ 12 سو کلومیٹر میں سے 802 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگانے اور 843میں سے 233قلعوں پر کام مکمل ہوگیا ہے ٗ بار لگانے کا عمل دونوں اطراف کے عوام کی مفاد میں ہے جس سے ہشتگردوں کی نقل و حرکت محدود ہو جائے گی۔ ہفتہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہاکہ پاک افغان بارڈر پر قلعوں کی تعمیر اور باڑ لگانے کا کام جاری ہے انہوں نے کہاکہ پاک افغان بارڈر کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے

۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ 12 سو کلومیٹر میں سے 802 کلومیٹر علاقہ پر باڑ لگانے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ 843 قلعوں کی تعمیر کے منصوبہ میں سے 233 قلعوں پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ ترجیحی بنیادوں پر ایریا ون پر کام مکمل ہو چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بارلگانے کا عمل دونوں اطراف کے عوام کی مفاد میں ہے جس سے ہشتگردوں کی نقل و حرکت محدود ہو جائے گی۔انہوں نے کہاکہ پاک افغان بارڈر پر دسمبر 2019 تک باڑ لگانے کا کام مکمل کرلیا جائیگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…