ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چھیڑ خانی بابا جی کے گلے پڑ گئی،خاتون نے سب کے سامنے پیٹ ڈالا،منہ بھی کالا کردیا، باباجی معافیاں مانگتےہوئے کیا کہتے رہے؟‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی  ضعیف شخص کو  مہنگا پڑ گئی ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  خاتون ایک بزرگ شخص کا منہ کالا کر رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ماڈل ٹاؤن پارک کی ہے۔جس میں خاتون کو تنگ کرنے کے بعد مذکورہ خاتون اور ایک ضعیف شخص کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔خاتون نے بد تمیزی کرنے پر سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کر دی۔ضعیف شخص خاتون سے

معافیاں مانگتے رہے تاہم وہ باز نہ آئیں۔بات صرف پٹائی کرنے تک نہیں رکی بلکہ خاتون نے سیاہی ضعیف شخص کے منہ پر مل دی اور سب کے سامنے ان کا منہ کالا کر دیا۔خاتون نےسوال کیا کہ اب تنگ کرو گے؟ تو معمر شخص نے کہا کہ اب معاف کر دو دوبارہ یہ کام نہیں کروں گا۔یہ دیکھتے ہی پارک میں موجود لوگ جمع ہو گئے اور اپنے موبائل سے تمام واقعے کی ویڈیو بنا لی۔لوگوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔واقعے پرملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…