کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں کیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے نے موبائل فونز کی رجسٹریشن کے لیے موبائل فون صارفین کو پیغامات بھیجنا شروع کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بھیجے گئے پیغام میں موبائل صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اسمارٹ فونز کی 20 اکتوبر 2018ء سے پہلے ہی… Continue 23reading کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں کیونکہ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کردیا گیا