پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد،چاروں صوبوں میں پہلے نمبر پر کون ہے؟یونیسکو نے تفصیلات جاری کردی
اسلا م آباد ( آن لائن )دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہفتہ کو خواندگی کا دن منایا گیا۔ یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد ہے۔ پنجاب میں صورت حال دیگر صوبوں کی نسبت بہتر ہے۔خواندگی کی شرح پنجاب میں سب سے بہتر 71 فیصد ہے،سندھ 69 ،… Continue 23reading پاکستان میں خواندگی کی شرح 58 فیصد،چاروں صوبوں میں پہلے نمبر پر کون ہے؟یونیسکو نے تفصیلات جاری کردی