جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عوام کو تبدیلی بہت مہنگی پڑ گئی،گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا بڑا اضافہ ہوا ؟ ادارہ شماریات نے انتہائی تشویشناک اعداد و شمار جاری کردیئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

عوام کو تبدیلی بہت مہنگی پڑ گئی،گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا بڑا اضافہ ہوا ؟ ادارہ شماریات نے انتہائی تشویشناک اعداد و شمار جاری کردیئے

لاہور( این این آئی) ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 18فیصد اضافہ ہوا ،آٹھ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے مہنگائی میں .30 فیصد، بارہ ہزار روروپے آمدنی والے طبقے کیلئے .27فیصد، اٹھارہ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .25فیصد، پینتیس ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .20فیصد اور اس سے… Continue 23reading عوام کو تبدیلی بہت مہنگی پڑ گئی،گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں کتنا بڑا اضافہ ہوا ؟ ادارہ شماریات نے انتہائی تشویشناک اعداد و شمار جاری کردیئے

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈریزنگ کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈریزنگ کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے رہنماؤں کوبیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، پہلے مرحلے میں سینیٹر فیصل جاوید امریکہ روانہ ہوں گے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم کی تعمیر میں مدد کیلئے ان کے پیغام کے بعد اوور… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے ڈیم فنڈریزنگ کیلئے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی، ناصر درانی کو اہم کام سونپ دیاگیا، اورنج لائن میٹرو پراجیکٹ پر بھی نظرثانی کا فیصلہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی، ناصر درانی کو اہم کام سونپ دیاگیا، اورنج لائن میٹرو پراجیکٹ پر بھی نظرثانی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ آفس میں منعقد ہوا ، ساڑھے 5گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور تمام صوبائی وزراء کا وزیراعظم ڈیمز فنڈ میں ایک… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی، ناصر درانی کو اہم کام سونپ دیاگیا، اورنج لائن میٹرو پراجیکٹ پر بھی نظرثانی کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ڈیم کیلئے فنڈ جمع کرنے کیلئے اپیل کے بعد سب سے بڑا سرپرائز،پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالرعطیہ کا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ڈیم کیلئے فنڈ جمع کرنے کیلئے اپیل کے بعد سب سے بڑا سرپرائز،پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالرعطیہ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ جمع کرنے کیلئے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک تفویض کر دیئے ہیں ٗسینیٹر فیصل جاوید بیرون ملک جا کر ڈیم کے لئے فنڈ ریزنگ کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کو بتایا کہامریکا میں مقیم ایک پاکستانی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ڈیم کیلئے فنڈ جمع کرنے کیلئے اپیل کے بعد سب سے بڑا سرپرائز،پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالرعطیہ کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا،وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ13ستمبر کو ہو گا، دونوں رہنما خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان کی جانب سے بات نہ کرنے کی خبروں کے بعدبڑا اعلان کردیاگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فون پر رابطہ،نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھول دی،بھارتی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فون پر رابطہ،نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھول دی،بھارتی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

کلکتہ (این این آئی)پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھولی ہے اور بھارت کا رویہ بہت محتاط ہے، بھارت نے محتاط توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کولکتہ میں لیکچر دیتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ بھارتی حکومت کو امید… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا فون پر رابطہ،نئی پاکستانی حکومت نے سیاسی کھڑکی کھول دی،بھارتی ہائی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

جلد سے جلد ڈیم بنانا ہے تو پھر سب سے پہلے یہ کام کریں، ملک ریاض نے حکومت کو زبردست تجویز دے دی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

جلد سے جلد ڈیم بنانا ہے تو پھر سب سے پہلے یہ کام کریں، ملک ریاض نے حکومت کو زبردست تجویز دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز دینے کی اپیل پر جہاں بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے اس فنڈ میں پانچ کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا تو وہیں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو زبردست تجویز بھی دے دی، ملک ریاض نے… Continue 23reading جلد سے جلد ڈیم بنانا ہے تو پھر سب سے پہلے یہ کام کریں، ملک ریاض نے حکومت کو زبردست تجویز دے دی

ممتاز قادری کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سلمان تاثیر کی بیٹی نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ’’بھوتنی‘‘ قرار دیتے ہوئے انتہائی سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ممتاز قادری کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سلمان تاثیر کی بیٹی نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ’’بھوتنی‘‘ قرار دیتے ہوئے انتہائی سنگین الزامات عائد کر دیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جو کہ عبایا زیب تن کرتی ہیں، وہ سرکاری تقریبات میں بھی عبایا میں ہی نظر آتی ہیں، ان کے اس لباس کا جہاں سراہا جا رہا ہے وہاں کچھ لوگ ان کے لباس کو تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں، انہی لوگوں… Continue 23reading ممتاز قادری کے ہاتھوں قتل ہونیوالے سلمان تاثیر کی بیٹی نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ’’بھوتنی‘‘ قرار دیتے ہوئے انتہائی سنگین الزامات عائد کر دیے

لاہو ر میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے میں آگ لگ گئی، شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے چھلانگیں، متعدد پھنس گئے، امدادی کارروائیاں جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

لاہو ر میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے میں آگ لگ گئی، شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے چھلانگیں، متعدد پھنس گئے، امدادی کارروائیاں جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے علی ٹاور میں آگ لگ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم ایم عالم روڈ پر واقع اس کمرشل پلازے میں آگ لگنے کی وجہ سے خارجی دروازہ بند ہو گیا، اس پلازے میں رہائشی فلیٹس ہونے کی وجہ سے… Continue 23reading لاہو ر میں شہباز شریف کے داماد کے پلازے میں آگ لگ گئی، شہریوں کی زندگی بچانے کیلئے چھلانگیں، متعدد پھنس گئے، امدادی کارروائیاں جاری