لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر د یا گیا ۔امیگریشن کے مطابق وزارت خارجہ کی سفارش پراحسن اقبال کاسفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیرداخلہ سفارتی استثنیٰ یاگرین چینل استعمال نہیں کرسکیں گے۔اس حوالے سے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معمول کی کارروائی ہے،کابینہ کا عہدہ ختم ہونے کے بعد ڈپلومیٹک پاسپورٹ ختم کر دیا جاتا ہے۔
احسن اقبال کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا کیونکہ۔۔ ن لیگی رہنما نے خود ہی وجہ بھی بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قم میں آدھا دن
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کر لیا
-
مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر کا اپنی نازیبا لیک ویڈیو پر ردعمل وائرل
-
سابق کرکٹر عبدالقادر کا بیٹاگھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
-
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونےاور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمین کے پروموشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سولر پینل سےمتعلق اہم حکومتی فیصلہ
-
پاکستانی مارکیٹ میں کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے فائیو لانچ
-
ٹی کیش کارڈ کے حصول کیلئے 1 لاکھ 30 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی
-
والدین بچوں کو موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بٹھانے سے گریز کریں،ماہرین
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان















































