ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نوجوان کو گھر بلاکرپٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا، درندے نوجوان کو جلانے سے پہلے کیسے اذیتیں دیتے رہے؟ قتل کی ایسی واردات کہ آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (نیوز ڈیسک)تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں علاقہ اسماعیل ٹاون میں نوجوان کو گھر بلا کر آٹھ افراد نے ساتھیوں سے پلاننگ کر کے تشدد کے بعد نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی طارق نامی نوجوان اسپتال میں 2 روز زیرعلاج رہنے کے بعد دم ٹوڑ گیا۔تین ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق پتوکی شہر میں واقعہ اسماعیل ٹاؤن پتوکی گزشتہ روز طارق کو

8آٹھ نو جوانوں نے معمولی تلخ کلامی کے بعد مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے نوجوان دم توڑ گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دی۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ نمبر 597/18 درج کرلیا ہے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی ثقلین بخاری نے چھاپے مار کر 3 افراد کو گرفتار کر لیا مزید چھاپے مارے جا رہے ہیں –

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…