منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آصف زرداری کو جیل جانے کا یقین ہو گیا ایسا اعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے اگر جیل جانا پڑا تو خود جیل جاؤں گا، آصف زرداری کا اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر و کو چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے سید ہائوس میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ میں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے اگر جیل جانا پڑا تو خود جیل جاؤں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے

دور حکومت میں انہوں نے کسی کو سیاسی بنیادوں پر جیل نہیں بھیجا جبکہ وہ سیاسی بنیادوں پر جیل میں رہے۔ آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ نیب قوانین کے خوف کی وجہ سے زراء اور افسران پریشان ہیں اور ترقیاتی کام کرانے سے گھبرا رہے ہیں، لوگوں کو اب عقل آرہی ہے کہ نیب قوانین سخت ہیں۔ اس موقع پر آصف زرداری نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ڈالر آسمان پر اور روپیہ نیچے آگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…