میں کیسے مان لوں یہ عاشق رسولؐ نہیں؟ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئیں ،وزیر اعظم کی کھل کر تعریفیں

6  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ صورتحال پر پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا وزیراعظم عمران خان اور چیف جسٹس ثاقب نثار کے دفاع میں سامنے آ گئیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی نماز پڑھنے کی مثالیں دی اور اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے ان  کا کہنا تھا کہ اس تمام معاملے میں جو دل آزاریاں ہوئیں بچوں میں خوف پھیلایا گیا۔اس کی صرف معافی کافی نہیں ہو گی اور ان فتوئوں کو باطل قرار دینا چاہئیے۔میں کیسے مان لوں یہ سب؟

میں نے اپنے وزیراعظم کو جلسوں میں نماز پڑھتے دیکھا ہے اور میں نے انہیں مدینہ میں بغیر جوتوں میں چلتے دیکھاہے۔جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ یہودی کا بچہ ہے وہ غلط کہتے ہیں۔ہمیں سوچنا چاہئیے کہ ہمیں کارروائی کہاں ڈالنی ہے۔ایک ایسا چیف جسٹس جو اپنے کام سے ہٹ کر بھی بہت کام کر رہا ہے۔چیف جسٹس کو عوام کو اتنا درد ہے کہ وہ کبھی پانی کا مسئلہ حل کر رہا ہے تو کبھی کوئی مسئلہ حل کر رہا ہے۔میں کیسے مان لوں کہ ایسا شخص عاشقِ رسول نہیں ہو سکتا؟

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…