ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے !نوازشریف کی آمد کی اطلاع ملنے کے بعدچوہدری نثارایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حاضرین ششدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثاراحمد خان نے کہا کہ اب تک مولانا سمیع الحق کے قاتلوں تک نہ پہنچنا تشویشناک ہے، گالم گلوچ سیاست بن چکی ہے،اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو راستہ دیں، صحافی نے سوال پوچھا کہ کچھ دیر میں میاں صاحب آ رہے ہیں، کیا آپ اْن کا انتظار کریں گے، چوہدری نثار نے جواب دیا کہ میں تو جارہا ہوں،آپ اْن کو میرا سلام دے دیجئے گا۔اکوڑہ خٹک مدرسہ حقانیہ میں مولانا سمیع الحق کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کاکہنا تھا کہ کسی بھی شہری کے ساتھ اس

قسم کا ظلم ہوجانا تشویش ناک بات ہے، اب تک قاتلوں تک نہ پہنچنا اس سے بڑی تشویش ناک بات ہے، مولانا سمیع الحق کی وفات پاکستان کا نقصان ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی صورتحال تشویش ناک ہے ،اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو راستہ دیں، بطور پاکستانی اس ملک کو استحقام کی ضرورت ہے، سیاست گالم گلوچ بن چکی ہے ۔صحافی نے سوال کیا کہ کچھ دیر میں میاں صاحب آرہے ہیں، کیا آپ ان سے ملنے کا انتظار کریں گے؟ کونسے میاں صاحب؟ چوہدری نثار کا جواب۔ میں تو جارہا ہوں میری جگہ آپ ان کو میرا سلام دیجیے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…