عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، وزیراعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوگرا نے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے اضافے کی سفارش کی تھی، وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت… Continue 23reading عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، وزیراعظم نے منظوری دیدی







































