پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں جمعرات کو ضمنی انتخاب ہو گا، اس حلقے میں پنجاب حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا ہے، اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا خالد اور تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن نے تمام

تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ واضح رہے کہ اس حلقے میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے امیدواروں سمیت گیارہ سیاسی رہنماؤں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اس حلقے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق نے فتح حاصل کی تھی لیکن انہوں نے یہ صوبائی سیٹ چھوڑ دی تھی جس پر اب ضمنی انتخاب ہونے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…